Orhan

Add To collaction

محبت نہیں عشق یے

محبت نہیں عشق یے
از قلم این این ایم
قسط نمبر23
آخری قسط

🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗
ارے ماہروش دس بج رہے ہیں تم اب تک اٹھی نہیں طبیعت تو ٹھیک ہے تمہارے طائی جان ماہروش کے کمرے میں آئی اور فکر مندی سے کہا  نہیں طائی جان وہ رات دیر سے سوئی تھی تو  جلدی اٹھ نہیں سکی ماہروش نے بالوں کا جوڑا بناتے ہوئے کہا اچھا میں ناشتہ بناتی ہوں  تم آ جاؤ طائی جان نے اسکے سر پر بوسہ دیتے ہوئے کہا  وہ جانے لگیں  پھر پلٹیں وہ مجھے تم سے  بات کرنی تھی  طائی جان نے بیڈ پر بیٹھتے ہوئے کہا ماہروش جانتی تھی کہ وہ کیا بات کرنا چاہتی ہیں پھر بھی انجان بنی رہی بیٹا میں اور تمہارے طایا جان چاہتے ہیں  کہ تم شادی کر لو حدیب سے میں جانتی ہوں وہ تمہارا اور فاطمہ کا  بہت خیال رکھے پیار دے گا طائی جان نے فاطمہ کو دیکھتے ہوئے کہا جو بیڈ  پر سو رہی تھی  طائی جان اگر آپ اور طایا جان اور سب سے بڑھ کر میرے بابا یہ چاہتے تھے کہ میری شادی حدیب سے ہو میں   ان کی یہ خواہش ضرور پوری کروں گی ماہروش نے آنسوں صاف کرتے ہوئے کہا اور طائی جان کے گلے لگ گئی لیکن تمہیں کیسے پتہ اس بات کا کہ تمہارے بابا یہ چاہتے تھے  طائی جان نے حیرت سے پوچھا وہ طائی جان میں کسی کام سے آپکے کمرے میں آئی تھی تو میں نے آپکی بات سن لی تھی سوری ماہروش نے شرمندہ ہوتے ہوئے کہا ارے میں تو بہت خوش ہوں طائی جان نے اپنی خوشی ظاہر کی اچھا تم جلدی سے آ جاؤ  میں سب کو خوش خبری سناتی ہوں طائ جان یہ کہتی باہر چلی گئ اور وہ بیڈ پر بیٹھی اپنے ماضی کے بارے  میں سوچ رہی تھی دلہن اپنے دلہے کو ڈھونڈ رہی تھی  شوہر نے بیوی پر ہاتھ اٹھایا چیکھا چلایا    ایک لڑکی کے ماتھے پر طلاق یافتہ ہونے کا  دھبہ سجایا گیا  باپ کو  کھو دیا  صرف روتی رہی ہر قدم پر آنسوؤں نے ساتھ دیا  کیا واقعی اب غم کے بادل چھٹنے والے تھے اس کے دل میں پھر امید جگی تھی اور حدیب کی محبت جو دل میں دور کہیں سو چکی تھی آہستہ  آہستہ جاگ رہی تھی 
⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩
طائی جان اس سب کی کیا ضرورت ہے  ہم بس  سادگی سے نکاح بھی تو کر سکتے ہیں  اور انویٹیشن کارڈ بٹ رہے ہیں  طایا جان کمرے میں آئے تھے مجھے اتنا بڑا چیک دے کر گئے ہیں شاپنگ کے لئے اور یہ نکاح کا جوڑا  کتنا ہیوی ہے آپکو پتہ ہے نا میں  اتنے ہیوی کپڑے نہیں پہنتی ماہروش نے بھاری بھرکم لال لہنگے کی طرف دیکھتے ہوئے کہا ارے میرے حدیب اور ماہروش کی شادی ہے میں تو اپنے سارے  چاؤ پورے کروں گی  طائی جان نے اسے پیار کرتے ہوئے کہا ان کی بات سن کر ماہروش ہنس دی 
⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩
کیا کام ہے تمہیں چھے بار  دروازا نوک کیا تمنے لیکن دروازہ کھولنے سے پہلے بھاگ جاتے ہو تم ہی تھے نا وہ بتاو حدیب  ماہروش کو حدیب تنگ کر رہا تھا اس بار ماہروش نے اسکے دروازہ نوک کرنے سے پہلے ہی دروازا کھول دیا اب وہ دونوں ہاتھ کمر پر رکھ کر اسے  ڈانٹ رہی تھی ارے اہستہ  بولو ہماری بیٹی آٹھ جائے گی   حدیب نے فاطمہ کو دیکھتے ہوئے کہا اس کی بات سن کر ماہروش کو ایسا لگا اسے  جہان کی ساری خوشیاں  مل گئی ماہروش تھینک یو حدیب نے گھٹنوں کے بل بیٹھتے ہوئے کہا پر کس لئے ماہروش نے سوال کیا مجھے معاف کرنے کے لئے  مجھے خط چھوڑ کے جانا چاہیے تھا  تھینک یو مجھے شادی کے لئے ہاں کرنے کے لئے حدیب کی آواز میں پچھتاوا تھا اچھا اٹھو اور جاؤ کوئی ا جائے گا ماہروش نے یہاں وہاں دیکھتے ہوئے کہا   بس صرف ایک دن پھر کسی کا ڈر نہیں ہوگا حدیب نے شرارت سے کہا اچھا جاؤ اب اور ماہروش نے دروازہ بند کر دیا
⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩ 
میسج ٹیون رنگ ہوئی حدیب نے فون اٹھایا یہ کس کا میسج ہے حدیب نے ان نون نمبر دیکھتے ہوئے کہا  حدیب مجھے پتہ چل گیا ہے وہ تم تھے جس نے میرے ساتھ وہ کیا میری ساری امیج خراب کر دی پولیس نے جب میرے گھر پر چھاپہ مارا تو میری ساری عزت مٹییا میل ہو گئی  بدلہ لونگا تم سے بچا سکتے ہو اپنی دلہن کو   توبچا لو حسیب  کا میسج دیکھ کر  حدیب کو بے پناہ غصہ آیا حدیب نے ایک کال کی تھی
⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩  
نکاح ہو چکا تھا اب ماہروش اور حدیب سٹیج پر بیٹھے تھے 
ماہروش کسی کی بندوق کا نشانہ تھی   اس نکاب پوش نے گھوڑا دبا لیکن اچانک کسی نے بندوق کو اوپر کی طرف کر دیا اور نشانہ خطا ہو گیا پولیس جو  پہلے ہی حدیب کے کہنے پر وہاں موجود تھی نکاب پوش کو دیکھ چکی تھی اور بروقت کاروائی سے  بڑا نقصان ہونے سے بچ گیا بندوق کی آواز  سے افراتفری پھیل گئی مگر حدیب کے سب کو سمجھانے سے سب نارمل ہوگئے  دیکھیں  سب انڈر کنٹرول ہے پولیس نے سب کچھ سمبھال لیا ہے  حدیب کس نے کیا یہ سب  ماہروش نے پریشانی سے پوچھاحسیب نے لیکن اب سب ٹھیک  ہے پولیس بہت جلد اسے  گرفتار کر لے گی  حدیب نے اسے بتایا
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ اس دن سب خوش تھے اچانک فاطمہ رونے لگی ماہروش فاطمہ کے پاس جانے لگی مگر حدیب نے اسے کام والی کی گود سے لے لیا اور ماہروش ان دونو کو پیار سے دیکھ رہی تھی 

   3
0 Comments